آیتالله مکارم شیرازی:
ایکنا: معروف مرجع تقلید نے غزہ میں بدترین مظالم پر خاموشی کو دلیل قرار دیتے ہوئے مغربی انسانی حقوق کو فضول اور نمائشی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518736 تاریخ اشاعت : 2025/07/03
ایکنا: آیتالله العظمی سید علی سیستانی نے عراق کی فلاحی تنظیم "العین" کے وفد سے ملاقات کے دوران یتیموں اور مستحقین کی خدمت کے لیے اس ادارے کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518530 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: سیکڑوں اساتذہ، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے ایک مسلمان استاد کی حمایت کی ہے جنہیں حالیہ پاک-بھارت فوجی جھڑپ سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518518 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
ایکنا: اقوام متحدہ سے وابستہ انسانی حقوق کے اداروں نے مشرکہ اعلامیہ میں غزہ کی بدترین صورتحال پر خبردار کرتے ہوئے عدم توجہ کو خطرناک قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3518295 تاریخ اشاعت : 2025/04/09
ایکنا: انسانی حقوق ایکٹویسٹوں نے جیلوں میں روھنگیا قیدیوں کی حالت زار پر تنقید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517741 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
قرارداد کی صورت میں
ایکنا: اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی رژیم کو اسلحوں پر پابندی لگائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516171 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا بین الاقوامی ویبنار میں؛
ایکنا تھران: قرآن کی توہین کے اقدام کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے رو سے بین الاقوامی ویبینار میں جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514689 تاریخ اشاعت : 2023/07/30
پاکستان کی تاکید:
ایکنا تھران: پاکستان نے صہیونیوں کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو زیب نہیں دیتا کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرے۔
خبر کا کوڈ: 3514611 تاریخ اشاعت : 2023/07/14
ایکنا تھران- انسانی حقوق کی نگران تنظیم نے میانمار میں روہنگیا مظالم کی تقحیقات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ روهینگیا پناہ گزینوں کے لیے سال 2022 بدترین موت کا سال تھا.
خبر کا کوڈ: 3513660 تاریخ اشاعت : 2023/01/24
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ایکنا تھران- حضرت آیت الله العظمیٰ نوری ہمدانی نے آج صبح اپنے درس خارج کے آغاز میں سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی.
خبر کا کوڈ: 3513655 تاریخ اشاعت : 2023/01/23
ایکنا تھران- مختلف ممالک نے انڈیا سے کہا ہے کہ وہ ملک میں موجود اقلیتوں کے حقوق کی پامالی سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513199 تاریخ اشاعت : 2022/11/22
امریکہ میں کالوں کے بچوں کے الگ سکول ، علیحدہ بسیں، ہسپتال، ہوٹل، کلب اور آبادیاں تک علیحدہ ہیں۔ امریکہ ہی کیا مغربی یورپ کے کسی بھی ملک میں کالی رنگت والوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513046 تاریخ اشاعت : 2022/11/05
انسانی حقوق کی تنظیمیں؛
ایکنا تھران- انسانی حقوق تنظیموں کے مطابق میانمار میں منظم نسل کشی اسرائیلی ہتھیاروں سے کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512997 تاریخ اشاعت : 2022/10/30
ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3512288 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
انسانی حقوق تنظیموں کے ساتھ؛
تہران(ایکنا) عالمی قدس ڈے پر انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ رمضان کے آخری جمعے کو ریلی نکالی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511660 تاریخ اشاعت : 2022/04/11
انسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511582 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511537 تاریخ اشاعت : 2022/03/20
برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511513 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
مغربی دنیا اور عالمی برداری کی دوغلی پالیسی قابل مذمت ہے۔ صدر ابراہیم رئیسی
خبر کا کوڈ: 3511505 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
تہران(ایکنا) بروکسل میں انسانی حقوق کی نگران تنظیم نے مسلمانوں کے خلاف حملوں میں تیزی پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511321 تاریخ اشاعت : 2022/02/16